• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اللہ تعالیٰ کی توہین اس سے بڑھ کر اور کیا؟

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
"قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے بےشمار ہاتھ پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا تنہا عرض اور طول رکھتا ہے اور تیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پهیل رہی ہیں"
توضیح مرام صفحہ 42مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 90 از مرزا قادیانی
"کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں- پهر بعد اس کے یہ سوال ہوا کہ کیوں نہیں بولتا، کیا ( اس کی ) زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے"
ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 312 از مرزا قادیانی
وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے اس سے انسان کہاں بهاگ سکتا ہے وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آئوں گا"
تجلیات الہیہ صفحہ 4 مندرجہ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 396 از مرزا قادیانی
مرزا قادیانی کہتا ہے کہ مجھ پر وحی نازل ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا
(
اے مرزا ) تو میرے نزدیک میری اولاد کی طرح ہے"
تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم ص 345از مرزا قادیانی
مرزا قادیانی کو الہام ہوا
ترجمہ: "میں( مرزا قادیانی )نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں -میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں"
آئینہ کمالات اسلام صفحہ 564 مندرجہ روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 103 از مرزا قادیانی
ترجمہ:"( مرزا قادیانی ) تو جس بات کا ارادہ کرتا ہے وہ تیرے حکم سے فی الفور ہو جاتی ہے"
تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات ج چہارم طبع جدید ص 560 از مرزا قادیانی
"
حضرت مسیح موعود( مرزا قادیانی )نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی ہے کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے کے لیے اشارہ کافی ہے"
اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34 از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی
مرزا قادیانی کا کہنا ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے الہام کیا ہے:
"اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہو گا"
تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم ص 40 از مرزا قادیانی
 
Top