ھمراز
رکن ختم نبوت فورم
ایسا پلید جانور ہے جو اپنے کلٹ کو انبیاء کی گستاخی تو کیا اللہ کی گستاخیاں بھی سیکھاتا ہے اور اس کے نذدیک 1400 سال سے چلا آ رہا اسلام غلط ہے اور مرزالعین کا مذہب سچا ہے جس میں یہ انبیاء کے معجزات کے تو انکاری ہیں ہی لیکن اللہ تعالی جو اپنی شان کی نشانیاں قرآن میں بیان کرتا ہے یہ مرزائی لوگ اس کا بھی انکار کرتے ہیں۔ جیسے کہ اللہ نے قرآن میں جس جگہ بھی اپنے بندوں کو بتایا کہ اللہ مردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے تو یہ ملعون لوگ اسکا بڑی دلیری سے انکار کرتے ہیں کہ ایسا ممکن نہیں اور اسکا کوئی اور خود ساختہ دجالی مطلب نکال لیں گے جو قرآن سراسر خلاف ہو گا
میری ان عام مرزئیوں سے گزارش ہے کہ اس دجل سے باہر آ جائیں اور 2 دن کی زندگی کے لئے اپنی آخرت خراب نا کریں۔ اللہ ہمیں اسلام کے اس سب سے بڑے فتنہ مرزئیت سے محفوظ رکھے اور ان مرزئیوں کو ہدائیت دے جو اللہ اور اسکے انبیاء کی گستاخیاں کرتے ہیں۔