انا خاتم الانبیاء وا انت یا علی خاتم الاولیاء
قادیانی مرزائی اس حدیث کو بہت پیش کرتے ہیں (انا خاتم الانبیاء وا انت یا علی خاتم الاولیاء) اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ خاتم کا مطلب ہے افضل ۔ یاد رکھیں یہ حدیث موضوع ہے مطلب یہ کہ منگھڑت ہے ۔
خاتم الاولیاء کے موضوع ہونے کا سکین یہ ہے
قادیانیوں کی پیش کردہ دلیل کا سکین