حسن انور
رکن ختم نبوت فورم
انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا ہے کہ مناظرہ تب ہو گا اگر فیصلہ کرنے والا گورا ہو، کیونکہ گورا انصاف کرتا ہے،
اس پہ میرا ایک معصومانہ سوال ہے۔
کیا گورے نے کشمیر میں آج تک انصاف کیا
فلسطین میں انصاف کیا
عراق میں انصاف کیا
شام میں انصاف کیا
کیا گورے نے جنگ عظیم میں جاپان کے ساتھ انصاف کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایٹم بم دے مارا
کیا گورے نے انصاف کے اصولوں کے تحت پاکستان کو ایٹمی تجربات سے روکا
کیا ایٹمی تجربات کے بعد پاکستان پہ پابندیاں لگانا انصاف تھا؟
کیا سلطنت عثمانیہ کے خلاف آلِ سعود کو سپورٹ کرنا انصاف تھا
کیا اسرائیل کو اب تک سپورٹ کرنا انصاف ہے۔
تو کیا انصاف۔
کہاں کا انصاف۔
سب سے بڑی بات۔
اگر گورا اتنا انصاف پسند ہے تو سب گورے مسلمان کیوں نہیں ہو چکے، جبکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کی بائبل میں جس مسیحا کا تذکرہ ہے وہ کون ہیں۔
گورے ہر پانچ سال میں بائبل میں تحریف کیوں کرتے ہیں۔
اب انصاف آپ کریں۔
جو ایک بےایمان کو منصف بنانا چاہتا ہو،
وہ ایسا کیوں چاہے گا؟
انصاف آپ کا۔
فیصلہ آپ کا۔
ایمان آپ کا۔