i love sahabah
رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
مجھے سرچ کرتے کرتے قادیانیوں کا ایک نیا فورم ملا ۔ فورم کے ابتدا فیضان ختم نبوت کے پوسٹر سے ہوتی ہے اور یہ لکھا گیا ہے کہ '' قران و حدیث کی روشنی میں حقیقی ختم نبوت کا محافظ فورم''
گزارش ہےکہ ہمارے مسلم دوست وہاں شامل ہوں اور قادیانیوں کے اس فورم پر موجود مواد کا رد بھی کیا جائے اور اس رد کو یہاں اپنے فورم پر بھی شامل کیا جائے۔۔۔۔
شکریہ
اگر ایڈمن مجھے اجازت دیں گے تو میں لنک فراہم کر دوں گا۔ فی الحال فورم کا مین پیج شئر کر رہا ہوں۔