السلام علیکم
اراکین ختم نبوت فورم سے گزارش ہے کہ ہم نے فورم پر حتی الامکان انگلش پیغامات کو اردو کا لبادہ پہنا دیا ہے لیکن ابھی بھی کئی ایسے مقامات ہیں جہاں پر اردو ترجمہ کی ضرورت ہو گی ۔ لہذا تمام ارکین سے گزارش ہے کہ فورم پر کہیں بھی انگلش پیغامات نظر آئیں جن کا اردو ترجمہ کرنا درکار ہو تو آپ ضرور مطلع کریں آپ کو کرنا کچھ یوں ہے کہ :

- اس انگلش الفاظ کو کاپی کر کے یہاں پیسٹ کریں
- فورم کی جانب سے ملنے والی میلز ، ایررز، وغیرہ کے انگلش الفاظ یہاں پیش کریں
- کسی بٹن پر انگلش کے الفاظ نظر آئیں تو بھی بتائیں