جب سے سنا تھا کہ حضرت الاستاذ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قرآن کریم کا انگلش میں ترجمہ کیا ہے تلاش تھی کہ کہیںسے یہ پی ڈی ایف فارمیٹ وغیرہ میںمل جائے اور ایک جگہ پر یہ مل گیا جس کو اتار کر میںنے اس اپ لوڈ کر دیا ہے ربط ہے
quran_en_taqiusmani.pdf - DivShare
اپنی دعاؤں میںیاد رکھیے گا.
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کا سایا تادیر خیرو عافیت سے قائم رکھیں .آمین
quran_en_taqiusmani.pdf - DivShare
اپنی دعاؤں میںیاد رکھیے گا.
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کا سایا تادیر خیرو عافیت سے قائم رکھیں .آمین