• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

"ان شاء اللہ " کہنا چاہیے یا صرف "شاء اللہ" مناظرہ مابین قادیانی و مسلم

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
"ان شاء اللہ " کہنا چاہیے یا صرف "شاء اللہ" مناظرہ مابین قادیانی و مسلم



Nasir Ahmed Tahir
-
مجتر م - " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ "* - کا معنی ہو تا ہے کہ - - ا گر اللہ نے چا ہا -

لیکن - " ﺷﺎﺀ اللہ - کے معنی ہو گئے - ا للہ نے چا ہا - - یہاں ا گر کی شرط نہیں ہے - -
عرب لوگ - ا گر کسی نے ا سے کو ئ کام کہا ہو - اور وہ حا می بھر لے کہ یقینا " میں تمہا را کام ضرور کروں گا - تو پھر وہ - ( ﺷﺎﺀ اللہ ) ہی کہے گا -
لیکن ا گر وہ جو اب میں کہے کہ - - " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ میں تمہارا کا م کروں گا
تو پھر دو سرا ا سے کہے گا کہ - نہیں " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ نہیں بلکہ ﺷﺎﺀ اللہ
ہی کہو - مجھے پختہ و عد ہ چا ہئیے -

Mubashar Hussain
یہ اللہ پاک کی مرضی اور منشاء آپ کو کیسے پتہ چل گئی کہ آپ صرف خبریہ جملہ لکھیں "شاء اللہ" اللہ نے چاہا ہے ۔

Like · Reply · 1 · 52 mins


Mubashar Hussain
سورہ بقرہ میں "ان شاء اللہ" کہنے کا درس دیا گیا ہے
وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّـهُ لَمُهْتَدُونَ ﴿٧٠﴾


Nasir Ahmed Tahir
-
جناب قران میں کچھ مقا مات پر جب کسی نے استکبار کے ساتھ کو ئ بات کہی - لیکن اللہ تعا لی کو اس کی وہ بات پسند نہین آ ئ - تو جس کا م کے لئے اس نے بغیر - ا نشاء اللہ کہے بات کی تھی اللہ نے اس میں ا سے کا میاب ہو نے میں جا ءے کسی طرح بھی ہو اسے کا میاب نہیں ہو نے د یا -

لیکن عر ب علا قہ میں یہ عا م د ستور ہے - اور جس کے پاس وہ کسی کا م کے لئے آ یا ہو - اگر اس نے اسے جو اب میں - - ا نشا ء اللہ کہا ہو تو وہ
ا سرار کر تا ہے کہ نہیں - ا نشا ء اللہ نہیں بلکہ - شا ء اللہ - کہو -


Mubashar Hussain
واہ مربی جی
یہ استعمال عرب آپ کو کہاں سے پتہ چل گیا ؟؟ حیرت ہے مرزا غلام ساب کو بھی محیر العقول استعمالات کا علم تھا جبکہ مرزائی کو بھی ایسے ہی الہامات ہوتے ہیں جن کا نہ مشرق میں پتہ نہ مغرب میں ؟؟؟
ہم نے قرآن کی ماننی ہے یا مرازئیوں کی ؟؟


Mubashar Hussain
یہ عقلی طور پر بھی بعید ہے کہ کوئی شاء اللہ کہے کیوں کہ یہ خبریہ جملہ ہے اور اللہ کی مرضی و منشاء انسانوں کو علم نہیں ہے اس وجہ سے شاء اللہ نہیں کہہ سکتے بلکہ حرف شرط ساتھ لگایا جائے گا اور ان شاء اللہ کہا جائے گا


Nasir Ahmed Tahir
-

جنا ب جا ہل لو گ تمہاری طرح ھٹ د ھر می د کھا تے ہیں - میں نے ا گر عر ب علا قہ کے د ستور کی بات کی ہے - تو اس کی و جہ یہ ہے کہ میں کچھ وقت بحر ین میں گزارا ہے - اور و ہاں یہ

ا لفا ظ متعد د مر تبہ ا ستعمال ہو تا ہو ا سنا بھی - اور ان کی و ضا حت بھی ان سے معلو م کی -


Mubashar Hussain
دنیائے لغات میں استعمال "شاء اللہ" کا وجود تک نہیں ہے اگر یہ استعمال عرب ہے تو لائیں پیش کریں جبکہ میں نے قرآن سے دلیل پیش کر دی ہے


Mubashar Hussain
ہٹ دھرمی تو آپ دکھا رہے ہیں
میں نہ مانوں


Nasir Ahmed Tahir
مین نے لغت کی با ت کی تھی اورر نہ ہی قران کر یم کا حو ا لہ کہا تھا - لیکن مجھے یہ اندا زہ نہیں تھا کہ میں کسی جا ہل سے گفتگو کر رہا ہو ن - -


Mubashar Hussain Nasir Ahmed Tahir مجھے معلوم ہے قادیانی قرآن سے دوڑتے ہیں یہ صرف اپنی من پسند کی تاویلات ہی کر سکتے ہیں قرآن سے مرزائی دوڑ جاتے ہیں


Mubashar Hussain
دنیائے لغات میں استعمال "شاء اللہ" کا وجود تک نہیں ہے اگر یہ استعمال عرب ہے تو لائیں پیش کریں جبکہ میں نے قرآن سے دلیل پیش کر دی ہے


Nasir Ahmed Tahir
تم نے کچھ بھی پیش نہیں کیا صرف حجت کی ہے - میں نے ا پنی د لیل میں عر ب کے علا قہ کا د ستور بتا یا تھا - قران کا ذکر نہیں کیا تھا - - ا گر غور سے مویری تحر یر د یکھتے تو ا مید ہے کہ بات تمہا ر ی عقل میں ضرور سما جا تی -


Mubashar Hussain
میرا پہلا کمنٹ ہی قرآن کی دلیل پر ہے سورہ بقرہ سے دیکھ لیں


Mubashar Hussain
یہ گو اور یہ میدان لائیں استعمال عرب پر کوئی دلیل دیں شاباش


Mubashar Hussain
جی جناب کہاں چلے گئے آپ ؟؟؟ دلیل دئیے بغیر ہی دوڑ گئے شاباش


Mubashar Hussain
اب میں لسان العرب پیش کرنے لگا ہوں


Mubashar Hussain
لیں مربی جی آپ بھی کیا یاد کریں گے اب تو قرآن کے بعد میں نے استعمال عرب کی دلیل عربی لغت لسان العرب سے بھی دے دی ہے اب تو خدا کے لیے مان جائیں کہ شاء اللہ نہیں بولنا چاہیں بلکہ ان شاء اللہ کہنا چاہیے

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
شاء اللہ نہیں بولنا چاہیے لسان العرب سے ایک دلیل

5-2-2017 9-03-52 AM.png
 
Top