اگر عورت حاملہ ہو توپھر حاملہ ہوسکتی ہے۔
مرزا قادیانی کی نئی احمقانہ ریسرچ مرزغلام احمداقادیانی کی اس نئی بیوقوفانہ ریسرچ پر بے تحاشہ ہنسی آتی ہے۔وہ لکھتے ہیں:
”حمل والی عورتوں کی طلاق کی عدّت یہ ہے کہ وہ وضع حمل تک بعد طلاق کے دوسرا نکاح کرنے سے دستکش رہیں۔ اس میں یہی حکمت ہے کہ اگر حمل میں ہی نکاح ہوجائے تو ممکن ہے کہ دوسرے کا نطفہ بھی ٹہر جائے اور اس صورت میں نسب ضائع ہوگی اور یہ پتہ نہیں لگے گا کہ دونوں لڑکے کس کس باپ کے ہیں۔“
(آریا دھرم صفحہ 21روحانی جلد 10صفحہ 21)
یورپ میں عام طور ایک عورت کے کئی مردوں کے ساتھ جنسی تعلّقات ہوتے ہیں لیکن ان سب سے اسے ایک ہی وقت میں مختلف حمل نہیں ہوتے بلکہ اسے ایک حمل صرف ایک مردسے ہی ہوتاہے اورسارے مرد دوستوں کا ENT ٹیسٹ کرنے سے اس مرد کا پتہ چل جاتا ہے جس کا یہ حمل ہوتا ہے ۔اور وہ بچّے کے نان ونفقہ کا قانونی طور پر ذمّہ دار ہوتا ہے۔اگر مرزا قادیانی کی یہ بات سچ مان لی جائے تو پھر تو عورتوں کے حمل پر حمل ہوجانے کی وجہ سے ہر روز یہی جھگڑے چلتے رہیں گے کہ اس عورت کو جو حمل پر حمل ہوگیا ہے اسکا باپ کون ہے؟؟؟ ہمیں امید ہے کہ مرزائی ڈاکٹراپنے جعلی نبی مرزا غلام احمد قادیانی کا اتنا بڑا جھوٹ پڑھ کر اسے چھوڑدیں گے اور مسلمان ہوجائیں گے!!! قادیانیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس ویب سائیٹ میں مرزا غلام احمد قادیانی کے بے شمارجھوٹ پڑھ کرمسلمان ہوجائیں اوراپنی عاقبت سنوار لیں!

آخری تدوین
: