مولانا یوسف لدھیانوی صاحب نے اپنی کتاب تحفہ قادیانیت میں ایک واقعہ ذکر کیا ہے ۔
ہمارے بزرگ مناظر فاتح قادیان مولانا حیات رحمتہ اللہ علیہ کا ایک بار قادیانی مناظر اللہ دتہ سے مناظرہ ہوا، مناظرہ کا موضوع اجرائے نبوت سے متعلق تھا، مرزائی مناظر نے کہا کہ نبوت جاری ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ دیکھو اللہ دتہ، جتنا بڑا دعویٰ ہوتا ہے اتنی ہی بڑی دلیل پیش کی جاتی ہے، تمہارا عقیدہ ہے کہ نبوت کی 3 قسمیں ہیں:
1)۔تشریعی نبوت
2)۔غیر تشریعی بلا واسطہ نبوت
3)۔غیر تشریعی بالواسطہ نبوت
جن میں سے 2 یعنی تشریعی نبوت اور غیرتشریعی بلاواسطہ نبوت بند ہیں اور صرف ایک نبوت یعنی "غیرتشریعی بالواسطہ نبوت" جاری ہے۔ اب تم ایسا کرو کہ قرآن مجید سے پہلی دو نبوتوں کا بند ہونا ثابت کرو میں تیسری کا بند ہونا ثابت کردوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سن کر مرزائی مناظر منہ لٹکا کر رہ گیا،اور راہ فرار اختیار کی۔
تو قادیانی دوستوں آپ کا مناظر اللہ دتہ تو اس سوال کا کوئی جواب نہ دے سکا ۔
کیا آپ میں سے کوئی اس سوال کا جواب دینے کی ہمت رکھتا ہے ۔