• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کا آئی کن دکھائی نہیں دیتا

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بھائی اتنی قیمتی چیز کا بیک اپ تو رکھنا چاہیے تھا نا
:(
:eek:
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
Check if that partition exists in the "Disk Management".

Hold the "Windows" key and press the "R" key. Run dialog box will appear.

Now type diskmgmt.msc and press Enter.

"Disk Management" will be opened.

If you notice a partition without a drive letter then right-click on it --> Select

"Change Drive Letter and Paths..." --> Click on "Add" button --> Add --> Select

the drive letter --> Click on OK.
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مبشر بھائی قیمتی ڈیٹا آن لائن کسی ہوسٹنگ ویب سائٹ پہ بھی رکھا کریں تو ایسی صورت حال میں پرابلم نہ ہو
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میرے بڑے پیارے محسن بھائی داور عزیز صاحب کی کوشش سے میری اکسٹرنل ہارڈ ڈسک کا پرابلم ختم ہو گیا ہے تمام دوست ہمارے اس بھائی کے لیے خصوصی دعا کریں اللہ ان کی دین و دنیا کی تمام مشکلات کو آسان کرے اور ختم نبوت کا عظیم مجاھد بنائے امین
صرف اس ویب سائٹ پر جا کر ایک چھوٹا سا سافٹوئیر ڈاونلوڈ کی اور انسٹال کرنے پر پرابلم حل ہو گئی ۔
 
Top