مرزائی سوال کرتے ہیں کہ نزولِ عیسی علیہ السلام کے بعد جب وہ وفات پا جائیں گے تو ان آیاتِ قرآنیہ کا کیا کرو گے جو حیات عیسی علیہ السلام پر پیش کرتے ہو؟
اسکا جواب یہ کہ مرزائی لوگ سورۃ الصف کی آیت 6
وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
میں مذکور لفظ احمد سے مراد مرزا قادیانی کو لیتے ہو اور اسکو مرے آج سو سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے، تم لوگ اس آیت کا کیا کرتے ہو؟