برٹش گورنمنٹ میں آسمان زمین سے نذدیک ہو گیا
گورنمنٹ انگریزی کیا تھی آسمان کی کوئی روحانی مخلوق تھی جس کو مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایمان کا ایک حصہ سمجھ رہے ہیں ۔ انگریز غلامی کی داستان حاضر ہے ۔
(روحانی خزائن جلد 12 سِراج مُنِیرصفحہ 23)
" گورنمنٹ کو یہ فخر ہونا چاہئے کہ اس ملک میں اور اس کے زمانہ بادشاہت میں خدا اپنے بعض بندوں سے وہ تعلق پیدا کر رہا ہے کہ جو قصوں اور کہانیوں کے طور پر کتابوں میں لکھا ہوا ہے۔ اس ملک پر یہ رحمت ہے کہ آسمان زمین سے نزدیک ہوگیا ہے۔ ورنہ دوسرے ملکوں میں اس کی نظیر نہیں!"
اصل کتاب کا سکین ملاحظہ فرمائیں