جماعت احمدیہ ایک یہودی مذھب ہے
مرزا غلام قادیانی نے یہودی مذھب کے بارے کہا تھا کہ :"یہودی مذھب قیامت تک رہے گا۔ ہاں ذلت اور مسکنت ان کے شامل حال ہو گی اور وہ دوسری طاقتوں کی پناہ میں زندگی بسر کریں گے "۔(رخ 21 صفحہ 409) مرزا غلام قادیانی کی یہ پیش گوئی یہودیوں کے حق میں پوری نہیں ہوئی بلکہ یہ پیش گوئی اپنی پوری طاقت سے جماعت احمدیہ کے بارے پوری ہو رہی ہے دیکھا جائے تو یہودیوں کے پاس اپنا ملک ہے ،اور وہ اپنے ملک میں آزادی کے ساتھ رہ رہے ہیں کسی دوسرے کے محتاج نہیں جبکہ جماعت احمدیہ پوری دنیا میں ذلت و خواری کا شکار ہے اور کہیں بھی اپنی حکومت بنانے میں ناکام رہی ہے اور دوسری طاقتوں جیسے یہودیوں اور عیسائیوں کی پناہ میں زندگی بسر کرنے میں مجبور ہے اورفی الوقت جرمنی کے اندر اپنا ہیڈ کواٹر بنائے ہوئے ہے۔