بقول مرزا غلام قادیانی کہ میری تین علامات کا ذکر قرآن حکیم میں موجود ہے
مراز غلام قادیانی اپنی فطرت کے تحت قرآن حکیم پر جھوٹ بولتے ہوئے کہتا ہے کہ میری تین علامات کا تذکرہ قرآن شریف میں مذکور ہے لہذا ان تین علامات میں میرا امتحان لے لو اگر ان علامات میں میں پورا اترتا ہوں تو میں نبی ہوں اور اگر نہیں اترتا تو میں نبی نہیں وہ تین علامات کون سی ہیں اس وڈیو میں دیکھیں ۔