• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تاریخی قادیانی مناظرہ ، حیات و وفات مسیح علیہ السلام ۔ مٹھن لال ، مربی مبین ٹی جے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تاریخی قادیانی مناظرہ
حیات و وفات مسیح علیہ السلام

یہ مناظرہ مٹھن لال اور قادیانی مربی مبین ٹی جے سے ہوا تھا جو آج کل فیس بک پر تریاق القلوب پیج پر مربی جری اللہ کے نام سے آ رہا ہے ۔ یہ وہی مناظرہ ہے جو سات سال قبل ہوا تھا اور اس مناظرہ کے بعد قادیانی فیس بک چھوڑ کر بھاگ گیا تھا اور سات سال بعد نئے نام اور پرانی کرتوتوں کے ساتھ سامنے آیا ہے اور پھر وہی مولویوں سے پنگے لیتا پھر رہا ہے اور ہر مولوی سے جوتیاں کھا رہا ہے ۔
پارٹ 1
پارٹ 2
پارٹ 3
پارٹ 4
پارٹ 5
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جب قادیانی مربی مبین ٹی جے سے یہ مناظرہ ہوا تھا تو اس کے فوری بعد قادیانی مربی فیس بک کی دنیا سے بھاگ گیا تھا اور اس کی پوری ٹیم جس میں سچا احمدی نامی مربی جو مبین ٹی جے کے مناظرہ میں بول رہا تھا وہ بھی غائب ہو گیا تھا لیکن کچھ دنوں سے فیس بک پر ایک نیا پیج بنایا گیا ہے جس کا نام ہے تریاق القلوب اور اس پیج پر مبین ٹی جے ، جری اللہ کے نام سے سامنے آیا ہے اور اس کے ساتھ سچا احمدی نامی مربی جس کا اصل نام احسن ضیاء ہے وہ بھی شامل ہے کچھ پرانی یادیں یہاں شئیر کی جا رہی ہیں تا کہ تاریخی مناظرہ کی تاریخ رقم ہو پائے

68891794_2436858669930581_8249535009040367616_n.jpg


69301349_401714653822116_1559856075216257024_n.jpg

68797299_385387598842299_8566915912345583616_n.jpg
 

محمد مدثر علی

رکن ختم نبوت فورم
السلام و علیکم
قبلہ استاد محترم کیا یہ مٹھن لال صاحب جنکا مربی مبین ٹی جے سے مناظرہ ہوا تھا کیا انکا کوئی یوٹیوب پر چینل ہے یا پھر کوئی گروپ ہو اور کیا اس کے علاوہ انکا کوئی مناظرہ موجود ہے؟

کیونکہ ماشاءالللہ سے قادیانی مربی مبین ٹی جی کے تاریخی چھترول کو ہوتا دیکھ کر مٹھن لال جی کو سننے کا اشتیاق ہوگیا ہے۔
شکریہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام و علیکم
قبلہ استاد محترم کیا یہ مٹھن لال صاحب جنکا مربی مبین ٹی جے سے مناظرہ ہوا تھا کیا انکا کوئی یوٹیوب پر چینل ہے یا پھر کوئی گروپ ہو اور کیا اس کے علاوہ انکا کوئی مناظرہ موجود ہے؟

کیونکہ ماشاءالللہ سے قادیانی مربی مبین ٹی جی کے تاریخی چھترول کو ہوتا دیکھ کر مٹھن لال جی کو سننے کا اشتیاق ہوگیا ہے۔
شکریہ
وعلیکم السلام
نہیں جناب یہ ہمارے بھائی سوشل میڈیا شاید چھوڑ گئے ہیں
 
Top