السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس (I.C.S) کررہا ہوں۔ مزید آگے کمپیوٹر سافٹ وئیر کی فیلڈ کا ارادہ ہے۔ تعلیم پرائیویٹ کررہا ہوں ساتھ ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ اب تک کم و بیش 5 مختلف اقسام کے کام کرچکا ہوں۔ جن میں سافٹ ویئر کمپنی، نیوز پیپر، اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ سافٹ ویئر شاپ وغیرہ شامل ہیں۔
باقی تو آپ ساتھیوں کو میرے متعلق ساتھ ساتھ معلوم ہوتا رہے گا۔ اگر مزید کوئی بات آپ پوچھنا چاہیں تو ”ست بسم اللہ“۔