طاہر علی شاہ
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم۔ میرا نام سید طاہر علی شاہ ہے فیصل آباد کا رہنے والا ہوں لیکن فی الوقت راولپنڈی میں رہتا ہوں اور درس نظامی کورس کر رہا ہوں پہلے میرا علم مرزایت کے بارے میں نہ ہونے کے برابر تھا لیکن اب استاد محترم جناب عزت مآ ب سید مبشر رضا شاہ صاحب کی بدولت الحمدللہ میں کافی آگاہ ہو جناب چکا ہوں اور اس فتنے کو مزید جاننے کے لیے اس فورم پر آیا ہوں میں نے اس فورم میں بہت کچھ سیکھا ہے دعا ہے الله استاد محترم کا سایہ صحت و آفیت کے ساتھ قائم و دائم فرمائے آمین