• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تعارف

کیا مجھے کوئی رھبر مل سکتا ھے ؟؟؟


  • Total voters
    2
  • Poll closed .

ابن الحسن

رکن ختم نبوت فورم
الحمدلله الله کے فضل سے ختم نبوت فارم پر رجسٹریشن کا اعزاز حاصل ھوا
اصل نام حبیب الله حسن ھے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اھتمام ایک ساله رد مرزائیت و فرق باطله کا طالب علم ھوں ختم نبوت کا کام کرنا چاھتا ھوں .
الله کرے کوئی ایسا عظیم رھبر مل جاۓ جو انگلی پکڑ کر مرزائیت و باطل مذاھب کو رگڑنا سکھا دے .
واٹس اپ نمبر : 923087121215
فیس بک : Habibullah Hasan
ای میل : Habibusmani313@gmail
فیس بک پیج : فتنه قادیانیت
فیس بک پیج : التخصص فی علوم ختم نبوت
فیس بک پیج : ھم اپنے نبی کے دیوانے ھیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ آپ کو ختم نبوت فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید امید ہے آپ فورم میں کوئی نہ کوئی کتاب اپنے ذمہ لیں گے اور اس کی کمپوزنگ کریں گے ان شاء اللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اگر ثبوت حاضر ہیں کہ جلد 4 آپ اپنے ذمہ لے لیں اور اس کو کمپوز کرنا شروع کریں تو سبحان اللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بہت آسان کام ہے آپ کو ابوبکر صدیق بھائی سمجھا دیں گے امید ہے وہ آپ سے خود رابطہ کر لیں گے اور ہر قسم کی مدد فراہم کریں گے ۔ آپ ثبوت حاضر ہیں کا پی ڈی ایف ورجن ڈاونلوڈ کریں اور اس کو ڈیسکٹاپ پر نصف سکرین میں اوپن کر لیں اور پھر نصف سکرین میں فورم اوپن کر لیں بس پی ڈی ایف کو دیکھتے جائیں اور کمپوزنگ کرتے جائیں
 
Top