• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تمام انبیاء کا مجموعہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تمام انبیاء کا مجموعہ

" خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا مظہر ٹھہرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔ مَیں آدم ہوں مَیں شیث ہوں مَیں نوح ہوں مَیں ابراہیم ہوں مَیں اسحٰق ہوں مَیں اسمٰعیل ہوں مَیں یعقوب ہوں مَیں یوسف ہوں مَیں موسیٰ ہوں مَیں داؤد ہوں مَیں عیسیٰ ہوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا مَیں مظہر اتم ہوں یعنی ظلّی طور پر محمدؐ اور احمدؐ ہوں۔ "
(روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 76)
Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_093.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
" میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں
نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بیشمار "
(روحانی خزائن جلد 21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 133)
Ruhani-Khazain-Vol-21_Page_151.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بقول شخصے: پھر اس پر بھی غور کیجئے کہ مرزا قادیانی ابراہم ہے تو اسماعیل بھی ہے ۔ مرزا قادیانی اسحاق ہے تو یعقوب اور یوسف بھی ہے ۔ تاریخ اسلام میں حضرت ابراہم ،حضرت اسماعیل ، حضرت اسحاق اور حضرت یعقوب اور حضرت یوسف علیھم السلام کے رشتے بتلائے گئے ہیں ۔حضرت ابراہم علیہ السلام کے دو فرزند حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق خدا نے عطا فرمائے تھے ، حضرت یعقوب علیہ السلام کے چہیتے بیٹے تھے اب دیکھئے کہ ان کا شجرہ نسب کیا کہتا ہے ؟؟
حضرت ابراہم علیہ السلام باپ ، حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق ان کے بیٹے اور آئندہ نسل چلتی چلتی حضرت یعقوب سے حضرت یوسف تک پہنچی ہے ۔اس نسب کے مطابق اگر مرزا قادیانی یعقوب اور یوسف ہے تو ظاہر ہے کہ مرزا قادیانی بیک وقت باپ بھی ہے بیٹا بھی ہے تو پوتا بھی ہے اور پڑپوتا بھی ہے ۔ تو کوئی صاحب ! جو مسئلہ تناسخ آواگون کے ماہر ہوں اس طالب حق کو بتائیں کہ یہ کیا گورکھ دھندہ ہے ؟؟
 
Top