عاءشا عطاریا
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے کہ جس نے ہم کو اس ختم نبوت فورم میں شمولیت کا اختیار دیا
استاد محترم مفتی سید مبشر رضا قادری علیہ رحمہ کا احسان ہے کے آپ نے ہم لوگوں کو ایسا پلیٹ فارم دیا جس میں اپنے آقا و مولیٰ احمد مجتبی نور خدا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی سچی غلامی اور تاجدار ختم نبوت کی پہرے داری کا ذہن ملا
جھوٹے پیروں نے جو شریعت اور طریقت کو بانٹ کر دکانیں کھلی اس وقت بہت بڑا فتنہ اٹھا ہوا ہے قادیانیوں سے بڑھ کر لاسانی شیطانی سرکا کے بارے میں کہنا چاتی ہوں۔۔۔۔
وہ راستہ جو شریعت سے جدا ہو تو قرآن عظیم کی گواہی کے مطابق وہ اللہ تعالیٰ تک نہیں پہنچائے گا بلکہ شیطان تک پہنچائے گا اور وہ راستہ جنت میں نہیں لے کے جائے گا بلکہ جہنم میں لے کر جائے گا کیونکہ شریعت کے علاوہ تمام راہوں کو قرآن عظیم نے باطل و مردود قرار دیا لازمی طور پر یہی ثابت ہوا کہ طریقت ہی شریعت ہے اور اسی روشن نور کا ایک ٹکڑا ہے
شریعت مطہرہ ربانی نور فانوس ہے کہ دینی جہاں میں اس کےسوا کوئی روشنی نہیں اور اس نور میں زیادتی اور اضافہ پانے کے طریقے کا نام طریقت ہے
حدیث میں آیا ہے نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بغیر فقہ کی عبادت میں پڑنے والا ایسا ہے جیسے چکی خیچ نے والا گدھا مشقت جھیلے اور نفع کچھ نہیں
حدیث میں آیا ہے حضور سید عالم نور مجسم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ایک فقہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے( ترمیزی) بغیر علم کے عبادت میں مجاہدہ کرنے والوں کو شیطان اپنی انگلیوں پر نچاتا ہے ان کے منہ سے لگام اور ناک میں نکیل ڈال کر جدھر چاہے کھینچتا پھرتا ہے اور طریقت سے جائز سمجھتے ہیں کہ ہم اچھا کر رہے ہیں