• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جو قادیانی مرزائی اپنے نبی کے اس جھوٹ کو ثابت کرے اسکو 500 کروڑ روپے کا انعام

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ

مرزا قادیانی کا ایک ایسا جھوٹ جس سے کوئی بڑے سے بڑا مربی بڑے سے بڑا مرزائی نہ تو انکار کر سکتا ہے نہ اس کو ثابت کر سکتا ہے اگر کوئی اس جھوٹ کو قرآن و حدیث سے ثابت کردے تو اسے 500 کروڑ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیئے قیامت تک کا وقت دیتا ہوں اور میرا یہ چیلنج مرزا مسرور سمیت مرزا قادیانی کی تمام امت کو قیامت تک کے لیئے ہے۔
مرزا قادیانی لکھتا ہے ''کیونکہ حضرت مسیح ابن مریم اپنے باپ یوسف کے ساتھ 22 برس کی مدت تک نجاری کا کام بھی کرتے رہے ہیں''

روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 254۔ 255

روز روشن کی طرح عیاں ہے یہ بات کے حضرت عیسی علیہ السلام کے والد نہیں تھے تو مرزا قادیانی نے کہاں سے پیدا کرلیئے؟؟؟؟ ارے جاہلو اب بھی اس کو نبی مانتے رہو گے تو تم ضرور بر ضرور جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہمیشہ کے لیئے رہو گے آج وقت ہے توبہ کر لو۔
1zxr3u9.png

34jcbrb.png


 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ خبیث لوگ یہاں پر بھی تاویل کرتے ہیں کہ یہاں پر جو والد کا ذکر ہوا ہے وہ ان کے سوتیلے والد کا ہے۔ حالانکہ حضرت مریم کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی ۔ اور نہ ہی یہ لوگ یہ بات ثابت کر سکتے ہیں کہ حضرت مریم کی شادی ہوئی تھی ۔ بس اپنے دماغ سے تاویلیں ہی گھڑنا آتی ہیں ان کو
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اور ضیاء بھائی آپ کے فونٹ کا سائز بڑا کر رہا ہوں ۔ اور فونٹ کا سائز 6 رکھا کریں ۔ جزاک اللہُ خیرا بھائی ۔ بہت عمدہ پوسٹ ہے آپ کی ۔ جزاک اللہ
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہ ابو بکر بھائی پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے جو بھی تصحیح آپکو کرنی ہو وہ کردیا کریں اور بات تاویل کی ہے ہی نہیں بات تو ثابت کرنے کی ہے اگر یہ سوتیلے باپ کا کہتے ہیں تو پہلے مرزا کی تحریر سے یہ ثابت کریں کہ اس نے یہ سوتیلے باپ کے بارے لکھا ہے پھر وہ سوتیلا باپ ثابت کریں تاویل کرکے بھی ثابت تو نہیں کر سکتے
 
Top