الصارم المسلول
رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمان الرحیم
الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین-
قادیانی اعتراض کرتے ہیں کہ بعض مسلم ممالک جیسے پاکستان، انڈونیشیا، سعودیہ وغیرہ میں قادیانیوں پر بہت سختی کی جاتی ہے۔
اس وجہ سے وہ دن رات ان ممالک کے حکمرانوں کو گالیاں نکالنے اور بددعائیں دینے میں مصروف رہتے ہیں۔
لیکن اس کے مطعلق انکا پنجابی نبی، سلطان الحمل مرزا کیا کہتا ہے؟
18 مئی 1901؎ فرمایا۔ '' اگر حاکم ظالم ہو۔ تو اس کو برا نہ کہتے پھرو۔ بلکہ اپنی حالت میں اصلاح کرو۔ خدا اس کوبدل دیگا۔ یا اس کو نیک کردیگا۔ جو تکلیف آتی ہے۔ وہ اپنی ہی بد عملیوں کے سبب آتی ہے۔ ورنہ مومن کیساتھ خدا کا ستارہ ہوتا ہے۔ مومن کے لئے خدا تعالیٰ آپ سامان مہیا کردیتا ہے۔ میری نصیحت یہی ہے، کہ ہر طرح سے تم نیکی کا نمونہ بنو۔ خدا کے حقوق بھی تلف نہ کرو۔ اور بندوں کے حقوق بھی تلف نہ کرو۔''
(ذکر حبیب از مفتی محمد صادق صفحہ 258)
کیا مرزائی حضرات اپنے پیشوے کے اس فتوے پر عمل کرتے ہیں؟
اس کا جواب کوئی مرزائی ہی دے سکتا ہے!

حاکم کو برا نہ کہو