عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
نبی کریم علیہ السلام کی عظمت میں بندہ ناچیز عبیداللہ لطیف کی طرف سے کہے گئے چند اشعار
ہیں مقتدی جس کے تمام نبی وہ خاتم النبین اور امام الانبیاء ہمارا نبی
کریں جتنی مرضی عبادت نہیں بن سکتے ہم مومن جب تک نہ سمجھیں آقا کو جہان ہی کیاجان سے بھی پیارا نبی
نہیں پہنچ سکتا کوئ نبی رحمت کی عظمت کو جو تھا مائی آمنہ و حلیمہ کی آنکھوں کا تارا نبی
ہے میرے آقا کی شان سب سے نرالی کیونکہ وہ جگ کا ہی نہیں بلکہ سارےجگ کے رب کا بھی ہے پیارا نبی
نہیں ہوں اس قابل میں کہ بیان کر سکوں میں سوہنے آقا کی عظمت بس ہے تڑپ دل میں اک ہی ہو دیدار مصطفے
اور بروز قیامت پیوں میں جام بھر بھر کے حوض کوثر سے اور ساقی ہو مائی شیماں کا دلارا نبی