سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنه سے روایت ہے کہ:
"میں نے رسول اللہ ﷺ سے خوبصورت کوئی نہیں دیکھا، گویا کہ آپ کے چہرے پر سورج کی روشنی چمک دمک رہی ہے اور میں نے آپ سے زیادہ تیز چلنے والا کوئی دیکھا، گویا کہ زمین آپ کےلئے لپٹی جارہی ہوتی تھی۔ ہم (سفر میں) تھک جاتے اور آپ (تھکاوٹ سے) بے نیازی کے ساتھ سفر جاری رکھتے تھے۔"
(صحیح ابن حبان: 6276[6309] وسندہ صحیح)