حضرت عیسیٰ علیہ السلام شراب پیتے تھے
"یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے "
(روحانی خزائن جلد19 کشتی نوح صفحہ 71)

بقول مرزا قادیانی ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے ، اس جگہ "پیا کرتے تھے" صیغہ ماضی استعمراری کے ہیں اور ہمیشگی پر دال ہیں ۔ یعنی (نعوذ باللہ) ہمیشہ پیا کرتے تھے ۔ مرزا قادیانی چونکہ خود ٹانک وائن شراب پیتا تھا۔ اس لیے اس نے اپنے لیے جواز پیدا کرنے کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر جھوٹا الزام لگا دیا ۔
آخری تدوین
: