اس قدر غلیظ زبان اور بد ترین گستاخی کیا اسکو نبی ماننے والوں کے دل سے خدا کا خوف ختم ہوگیا ہے یقینا اس جیسے کمینے شخص کو نبی مان کے تم لوگ اللہ کے غضب کو آواز دے رہے ہو مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نعوذ بااللہ کوئی زیادہ راست باز انسان نہیں تھے بلکہ اور بھی لوگ اس زمانے میں ان سے افضل تھے نیز وہ شراب پیتے تھے فاحشی عورتوں سے میل جول رکھتے بے تعلق نوجوان عورتیں ان کی خدمت کرتی۔ استغفر اللہ
تمام مرزائی حضرات جو دنیا کو اخلاقیات کا دھوکہ دیتے ہو ذرا اپنے جھوٹے نبی کا اخلاق اور گستاخی تو دیکھو اور اپنے دل سے پوچھو کیا یہ کسی نبی کی زبان ہو سکتی ہے؟؟؟ ملاحظہ ہو روانی خزائن جلد 18 صفحہ 220
تمام مرزائی حضرات جو دنیا کو اخلاقیات کا دھوکہ دیتے ہو ذرا اپنے جھوٹے نبی کا اخلاق اور گستاخی تو دیکھو اور اپنے دل سے پوچھو کیا یہ کسی نبی کی زبان ہو سکتی ہے؟؟؟ ملاحظہ ہو روانی خزائن جلد 18 صفحہ 220