حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین (انجیل کو یہودیوں کی کتاب طالمود سے چُرا کر لکھا)
مرزا غلام احمد قادیانی حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ
نہایت شرم کی بات یہ ہے کہ آپ نے پہاڑی تعلیم کو جو انجیل کا مغز کہلاتی ہے۔ یہودیوں کی کتاب طالمود سے چراکرلکھا ہے۔ اور پھر ایسا ظاہر کیا ہے کہ گویا یہ میری تعلیم ہے۔ لیکن جب سے یہ چوری پکڑی گئی عیسائی بہت شرمندہ ہیں۔
(حوالہ: روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 290)