مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 142 پر تسلیم کر لیا کہ صحیح مسلم کی حدیث نواس بن سمعان میں حضرت عیسی علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا ہی ذکر ہے ۔ یاد رہے کہ مسلم شریف کی اس حدیث میں آسمان کا لفظ موجود نہیں لیکن سیاق و سباق سے یہ کنفرم ہو جاتا ہے کہ یہاں مراد آسمان سے نزول ہی ہے ۔
مرزا قادیانی کی تحریر ملاحظہ فرمائیں
"مثلًا صحیح مسلم کی حدیث میں جو یہ لفظ موجود ہے کہ حضرت مسیح جب آسمان سے اُتریں گے تو اُن کا لباس زردرنگ کا ہو گا۔"
مرزا قادیانی کی تحریر ملاحظہ فرمائیں
"مثلًا صحیح مسلم کی حدیث میں جو یہ لفظ موجود ہے کہ حضرت مسیح جب آسمان سے اُتریں گے تو اُن کا لباس زردرنگ کا ہو گا۔"