اسلام کے منافی مرزا قادیانی کا جھوٹا عقیدہ کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں
قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں جبکہ مرزا قادیانی عیسیٰ علیہ السلام کو مردہ تسلیم کرتا ہے دوسری جانب اسلامی عقیدہ کی روسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا انتقال ہو گیا تھا اور مرزا قادیانی کہتا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں ۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی جھوٹا انسان تھا جو کہ اسلامی عقائد کی مخالفت کر کے اپنے مذھبِ قادیانیہ کے لیے نئے نئے عقائد وضح کیا کرتا تھا دوسری جانب مرزا قادیانی اپنے آپ کو موسیٰ کہتا ہے کیا کوئی قادیانی بتا سکتا ہے کہ اگر مرزا قادیانی موسیٰ ہے تو کیا وہ آسمان میں زندہ ہے یا قادیان میں مدفون ہے ؟