حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے بڑھ کر
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
(روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھام صفحہ 131)(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
"اس مبار ک گورنمنٹ کے زمانہ کو اگر اُس امن کے زمانہ میں۱ سے مشابہت دیں جو حضرت نوح کے وقت میں تھا تو یہ زمانہ بلاوجہ اس کا مثیل غالب ہو گا۔"
کتاب کا اصل سکین ملاحظہ ہو