حقیقت و مجاز کسے کہتے ہیں ؟
حقیقت و مجاز کو سمجھنے کے لئے ان دو آیات پر غور فرمائیں ۔ کسی بھی جان کو موت دینا حقیقی طور پر اللہ کا کام ہے مگر اللہ اگر کسی کی ڈیوٹی لگا دے کہ تو نے جان نکالنی ہے جیسے ملک الموت علیہ السلام ہیں تو اِن کا جان نکالنا مجازی طور پر ہو گا حقیقی طور پر نہیں۔
اللہ موت دیتا ہے (حقیقی)
فرشتہ موت دیتا ہے(مجازی)