• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حمزہ

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام و علیکم
نام حمزہ اعوان ہے۔ آزاد کشمیر ،مظفرآباد میں رہائش پذیر ہوں۔
دینی تعلیم میں صرف ذاتی مطالعہ شامل ہے.
2011 سے ختم نبوت سے سوشل میڈیا کے ذریعے سے منسلک ہو۔فرقہ واریت سے سخت نفرت ہیں۔ وطن پرستی کے جراثیم مجھ میں موجود ہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ بہت عمدہ حمزہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور تحفظ ختم نبوت کا ایک عظیم مجاھد بنائے امین فورم پر آپ کی بہت عمدہ کاوشیں شامل ہیں امید ہے آ ئندہ بھی آپ فورم پر ایک اچھے محرر ثابت ہوں گے انشا اللہ
آپ کی آمد کا بہت شکریہ
 
Top