• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حیاتِ مسیح کے موضوع پر قادیانی مربی کے ساتھ ٹوئیٹر پر مناظرہ

محمد ابوبکر فاروقی

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی مربی کے ساتھ ٹوئیڑ پر مناظرہ ہوا جس کے جاری رہنے کی امید ہے مگر فی الحال تو قادیانی مربی کال کا بہانہ کر کے بھاگ گیا ہے اب دیکھتے ہیں کب واپس آتا ہے۔ بحر حال بوکھلاہٹ صاف عیاں ہے اور اس کے واپس آنے کے مواقع کم ہی ہیں۔
1.PNG 2.PNG 3.PNG 4.png 5.png 6.PNG 7.PNG 8.PNG 9.PNG 10.PNG
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمد ابوبکر فاروقی

رکن ختم نبوت فورم
آج قادیانی کو میں نے اس سوال پر lock کر دیا جو قادیانیت کے دجل و فریب کی بنیاد ہے۔ وہ ٹال مٹول کرتا رہا اور عیسیٰ علیہ السلام کی قبر کا پتہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نے بہت منتیں کی اور منتیں کر کے جواب لے ہی لیا مگر موصوف بھاگ کھڑے ہوئے۔
اسلام کی فتح ، قادیانیت کا سر نیچا۔
ختمِ نبوت زندہ باد
1.PNG 2.PNG 3.PNG 4.png 5.png 6.PNG 7.PNG 8.PNG 9.PNG 10.PNG
 
آخری تدوین :
Top