حیات عیسیٰ علیہ السلام ، قادیانیوں سے چند سوالات قسط نمبر 1 (Ktv)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات و وفات پر قادیانی مرزائی حضرات بہت شوق سے بات کرتے ہیں اور اس موضوع کے علاوہ بمشکل کسی اور موضوع کو عنوان سخن بناتے ہیں ۔ کے ٹی وی پر ہمارا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے جس میں ہم نے قادیانیوں کے تمام اعتراضات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے اس سلسلہ کی پہلی قسط آپ کو پیش کی جا رہی ہے اس وڈیو کو اول تا آخر لازمی سنیں اور اپنے دوستوں تک شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو پائیں ۔