حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۸… شرعی حجت اجماع صحابہ)
’’شرعی حجت صرف اجماع صحابہ ہے۔‘‘
(خزینۃ العرفان ص۵۵۲، براہین احمدیہ حصہ۵، ص۲۳۴، خزائن ج۲۱ ص۴۱۰)
ہم پچھلی پوسٹس میں صحابہ اکرام کا اجماع حیات عیسی علیہ السلام پر ثابت کر آئے ہیں۔