حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۹… خلاف اجماع عقیدہ رکھنے والا لعنتی)
’’اجماع کے خلاف عقیدہ رکھنے والے پر خدا کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت۔‘‘
(انجام آتھم ص۱۴۴، خزائن ج۱۱ ص ایضاً)
ہم پچھلی پوسٹس میں صحابہ اکرام کا اجماع حیات عیسی علیہ السلام پر ثابت کر آئے ہیں۔