حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۱…آسمان سے آنے والے شخص کے لیے رجوع کا استعمال)
’’اگر کوئی شخص آسمان سے آنے والا ہوتا تو اس موقعہ پر رجوع کا لفظ ہوتا نہ نزول کا لفظ۔‘‘
(چشمہ معرفت ص۲۲۰، خزائن ج۲۳ ص۲۲۹)
وہ حدیث جس میں "راجع" کا لفظ آیا ہے اس کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں