حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد
۱۸…
حضرت ام شریک بنت ابی الفکر صحابیہؓ کا عقیدہ
ہم نے ایک حدیث مرفوع ابوامامتہ الباہلیؓ سے نقل کی ہے۔ اس ساری حدیث کو پڑھیں تو اس میں حضرت ام شریکؓ صحابیہ کا موجود ہونا مذکور ہے۔ بلکہ حدیث رسول اﷲﷺ انہیں صحابیہ کے سوال کے جواب میں بیان کی گئی تھی۔ پس اس سے حضرت ام شریکؓ صحابیہ کا عقیدہ بھی معلوم ہوگیا۔