حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد
۶…
حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ کا عقیدہ
٭ حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ صحابی نے توحیات عیسیٰ علیہ السلام کے ثبوت میں کمال ہی کر دیا ہے۔
خود حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اپنی زبانی انہیں کا دوبارہ آنا ثابت کیا ہے اور وہ بھی حدیث صحیح مرفوع سے۔ جیسا کہ روایت پہلے بیان ہوچکی ہے۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے نزول جسمانی کا رسول کریمﷺ کے سامنے اقرار کر رہے ہیں۔ پھر لطف یہ کہ سب ثبوت ہم قادیانی مسلمات سے دے رہے ہیں۔