• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت شاعری نامی سیکشن کا نام تبدیل کر دیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آج جو شاعری والا سیکشن بنایا ہے جس کا نام ختم نبوت شاعری رکھا گیا ہے ۔ میری رائے یہ ہے کہ اس کا نام ختم نبوت شاعری کی بجائے ۔صرف شاعری یا منظوم کلام رکھا جائے ۔ کیونکہ جو اس میں شاعری پوسٹ کی جائے گی وہ ممکن ہے کہ مرزے کے متعلق بھی ہو یا حمد بھی ہو سکتی ہے یا نعتیہ کلام بھی ہو سکتا ہے ۔ تو اس لیے میں کہہ رہا ہوں کہ اس کا نام صرف شاعری یا منظوم کلام اگر رکھیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ پھر اس کے اندر ہم قوانین بنا دیں گے کہ کس قسم کی شاعری نہیں کرنی۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا
 
Top