• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کا ویکیپیڈیا صفحہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کا ویکیپیڈیا صفحہ

الحمدللہ ویکیپیڈیا پر آج میں نے ختم نبوت فورم کا صفحہ تخلیق کرنا شروع کیا ہے انشا اللہ آئیندہ ایام میں اس صفحہ پر مذید کام ہوتا رہے گا۔ صفحہ تک رسائی کے لیے اس لنک کو دیکھیں
 
عبید رضا

رکن ختم نبوت فورم

میں اردو ویکیپیڈیا پر منتظم ہوں، آپ اس ادارہ سے متعلق وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ رجسٹرڈ ہے، کب سے ہے، کس نے بنایا ہے، اس سے متعلقہ خبریں کیا رسائل و جرائد ، اخبارات میں دستیاب ہیں، کیا یہ کتب شائ‏ع کر رہا ہے۔ تنازعات، مناظرے، وغیرہ یا اور جو بھی چیزیں ہوں وہ مجھے آپ فیس بک پر یا اردو ویکی پر اسی مضمون میں تبادلہ خیال میں دیں، کیوں کہ جن الفاظ کے ساتھ آپ نے مضمون شروع کیا ہے، وہ ویکیپیڈیا کا انداز نہیں ہے۔اور کسی بھی مضمون کو وہاں ہونے کے لیے اس کا معروفیت کے زمرے میں آنا لازم ہے۔ ایسی خصوصیت کہ لوگ اسے موضوع مان کر تلاش کریں۔ جس پر خاص اس کے اپنے علاوہ دیگر مقامات سے معلومات مل سکیں، ویکیپیڈیا پہلے سے لکھے ہوئے مواد کو با حوالہ، بلا تعصب، بغیر جانبداری کے پیش کرنے کا نام ہے، یہ چیزوں کو غلط یا دوست (حق و باطل) کا فیصلہ نہیں کرتا صرف بیاں کرتا ہے۔ امید ہے آپ رہمنائی فرمائیں گے، مضمون پر اشتہار بازی کا ٹیگ لگایا گیا ہے، ابھی، اگر آپ نے اسے شامل رکھنا ہے تو فوری طور پر اس میں با حوالہ مواد شامل کریں۔ مہان آپ کے تبادلہ خیال صفحہ پر دیگر تنظیموں کے روابط دیتا ہوں ان مضامین کو دیکھ لیں۔ ختم نبوت اور احمدیت سے متعلقہ موضوعات کی ایک فہرست بھی مہیا کرتا ہوں ان پر توجہ دیں، ویکیپیڈیا دنیا بھر میں ساتویں نمبر ویب سائٹ ہے جسے دیکھا جاتا ہے۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پہلے تو یہ ہے کہ ہم ختم نبوت فورم کا ایک صفحہ تحریرکرنا چاہ رہے ہیں تا کہ ختم بنوت فورم سے لوگ متعارف ہو سکیں
فورم کسی مسلک یا فرقہ کا نہیں ہے اور باقاعدہ کوئی ادارہ بھی نہیں ہے یہ سوشل میڈیا کے چند افراد کی کاوش ہے جو کہ آپ کے سامنے ہے
 
پھر تو یہ مشکل ہے، کیوں کہ اسے ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں اشتہار بازی کہتے ہیں، ہاں آپ تحریک ختم نبوت کا مضمون بنا کر اس میڑ اس کا بھی تعارف شامل کر سکتے ہیں، اس طرح وہاں تحریک ختم نبوت کے اداروں، تنظیموں اور تنازعات، مقدمات وغیرہ کا مواد شامل ہو جائے گا۔ (تمام مکاتب فکر کا) دوسری صورت یہ ہے کہ آپ ختم نبوت اور اس سے متعلقہ موضوعات و شخصیات کے صفحات پر جا کر ==بیرونی روابط== کی سرخی بنا کر جو پہلے سے بھی ہو سکتی ہے) اس فورم کی متعلقہ پوسٹ کا لنک [یو آر ایل اسپیس اور اردو میں عنوان سا بنائيں] مثلا حیسے آپ تحریک ختم نبوت 1974 کے مضمون پر جائیں اور وہاں [http://www.khatmenbuwat.org/threads/قومی-اسمبلی-میں-ہونے-والی-اکیس-دن-کی-مکمل-کاروائی.4850/
قومی اسمبلی میں ہونے والی اکیس دن کی مکمل کاروائی] اس طرح رکھ دیں۔ یوں آپ کی پوسٹ اور فورم کا تعارف مستقل طور پر بلا اختلاف باقی رہے گا، اور لوگ نئی و پرانی پوسٹ تک آتے رئیں گے، بس یاد رہے کہ ایک دو ربط ہی ایک مضمون میں شامل کریں، اس سے زیادہ نہیں۔
 
میں نے یہ ربط اس مضمون پر رکھ دیا ہے آپ جا کر اس حصہ کو ترمیم کے لیے کھول کر دیکھ لیں، سمجھ آ جائے گا۔https://ur.wikipedia.org/wiki/تحریک...AD.D9.88.D8.A7.D9.84.DB.81_.D8.AC.D8.A7.D8.AA
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کچھ سمجھ نہیں آئی جی آپ کو عرض کی تھی کہ کوئی اردو ٹیٹوریل بنا دیں تا کہ میرے علاوہ دوسروں کا بھی فائدہ ہو جائے
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہم انشااللہ ویکیپیڈیا پر بھی اس متعلق کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ مگر ہمیں تھوڑا گائیڈ کر دیں ۔ ہو سکے تو ایک ویڈیو بنا دیں اس میں سارا طریقہ سمجھا دیں۔
 
Top