• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کے لئے کچھ تجاویز

مرحوم کی یاد میں

رکن ختم نبوت فورم
1-پوسٹ کی ساتھ جو تصاویو لگائیں ان کا مواد ٹائپ بھی کیا کریں اور مکمل حوالہ بھی دیا کریں
2-اس ویب سائٹ پر جو کا م ہو رہا ہے اس کو دنیا کی معروف زبانوں میں بھی پڑ ھنے کی سہولت موجود ہو۔او ایپل سٹور،انڈرائڈ مارکیٹ، ونڈوز موبائل ،بلیک بیری ر موبائل ایپلی کیشنز کی سہولت بھی ہو۔
3-ختم نبوت کے لئے جو احباب کا م کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ ایک ماہ میں کم از کم ایک دوست کو ضرور دعوت دیا کریں کی وہ ختم نبوت کے لئے کام کریں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پوسٹ کی ساتھ جو تصاویو لگائیں ان کا مواد ٹائپ بھی کیا کریں اور مکمل حوالہ بھی دیا کریں
ہم اس چیز کا التزام کر چکے ہیں اور پوسٹ بنانے کا جو طریقہ پیش کیا گیا ہے اس میں اس چیز کی وضاحت موجود ہے
اس ویب سائٹ پر جو کا م ہو رہا ہے اس کو دنیا کی معروف زبانوں میں بھی پڑ ھنے کی سہولت موجود ہو۔او ایپل سٹور،انڈرائڈ مارکیٹ، ونڈوز موبائل ،بلیک بیری ر موبائل ایپلی کیشنز کی سہولت بھی ہو۔
میری دلی خواہش ہے کہ ایسا جلد از جلد ممکن ہو کیا آپ اس سلسلہ میں کچھ تعاون پیش کرنا پسند فرمائیں گے
 
Top