• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کے مسائل اور چند مودبانہ گزارشات

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ

پہلی اہم گزارش:
میری ولڈ ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم کے ہر سیکشن کو لاک کیا جائے
یعنی کہ ہر سیکشن کسی نہ کسی کے سپرد کر دیا جائے تا کہ اس میں اس زمرے سے متعلقہ پوسٹس ہی سینڈ ہو سکیں۔ اور غیر متعلقہ پوسٹس کسی دوسرے زمرے میں ارسال نہ ہو سکیں۔
ابھی تک تقریبا تین سو سے زیادہ پوسٹس میں ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں منتقل کر چکا ہوں ۔
اگر فورم پر اسی طرح سے کام رہا تو ختم نبوت فورم میں بد انتظامی کا خدشہ بھی ہو سکتا ہے۔
اسی لیے میری فورم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ ہر سیکشن کو کسی نہ کسی ساتھی کے انڈر کر دیں ۔ تاکہ بدانتظامی سی بچا جا سکے ۔ ابھی میرا زیادہ وقت پوسٹس کرنے میں نہیں بلکہ غیر متعلقہ پوسٹس کو ان کے اپنے سیکشن میں منتقل کرنے پر لگ رہا ہے۔
جزاک اللہُ خیرا

دوسری اہم گزارش:
جیسا کہ میرے مطالبے پر ختم نبوت فورم کی انتظامیہ نے ایک کام کیا کہ فورم پر آئی ڈی بناتے وقت ایک سوال پوچھا جاتا ہے کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو اچھا انسان سمجھتے ہیں یا نہیں؟ جس کا ابھی تک ہم کو کوئی فائدہ نہیں ہو ۔ کیونکہ وہ سوال اس لیے رکھوایا گیا تھا تاکہ اگر کوئی قادیانی ہے یا مسلمان ہے تو اس کا پتا چل جائے ۔ اگر ممکن ہو تو انتظامیہ سے گزارش میں یہ کرنا چاہوں کا کہ اس مسئلے کا حل جتنا جلد ہو سکے نکالا جائے۔
ایک ترکیب: اگر یہ مسئلے حل نہیں ہو سکتا تو پھر جو جو ساتھی قادیانی ختم نبوت فورم کو جوائن کر رہے ہیں ان کا جب پتا چل جائے کہ وہ قادیانی ہیں تو ان کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ مثال کے طور پر ختم نبوت فورم پر لبید نام کا ایک قادیانی موجود ہے تو اس لبید کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ یعنی اس طرح سے لبید قادیانی اس سے یہ ہو گا کہ جو بھی کوئی شخص کسی بھی ممبر کی پوسٹ دیکھے گا تو اس کو معلوم ہو جائے گا کہ کون مسلمان ہے اور کون قادیانی ہے ۔ جزاک اللہُ خیرا

تیسری اہم گزارش:
اگر ختم نبوت فورم پر یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے کہ ختم نبوت فورم کو جوائن کرتے ہوئے جو سوال پوچھا جاتا ہے اس کا جواب مل جائے تب بھی ایک مسئلہ باقی رہتا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ اس سوال کے سامنے جو دو آپشن دیئے گئے ہیں ان دونوں کو چیک مارک کیا جا سکتا ہے ۔
ایک ترکیب: اس کو حل کرنے کے لیے اس سوال کے جواب میں آپشنز اس طرح ہونے چاہیے جیسے جنس کے ہیں ۔ اس میں آدمی ایک ہی کو سیلیکٹ کر سکتا ہے ۔
جیسا کہ اس پکچر سے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔
2zp1nye.jpg


ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کو ان تینوں مسائل کو فورا حل کرنا اور ان کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے ۔ جزاک اللہُ خیرا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم کے ہر سیکشن کو لاک کیا جائے
ابوبکر بھائی آپ ایک کام کریں مجھے فورم پر موجود چند دوستوں کی لسٹ دے دیں کہ جو اس کام کو درستگی سے سرانجام دے سکتے ہوں اور وہ کون کون سا زمرہ اپنے سر لیتے ہیں اور اس کی محافظت کر سکیں گے میں ان کو جلد اسی زمرہ کا نگران و موڈیریٹر بنا دیتا ہوں ۔ میری نظر میں حمزہ ، خادم اعلیٰ، ابوبکر ،بنت اسلام، ام ضیغم شاہ ، سلمان احمد، جویائے حق وغیرہم کے نام ذھن میں آ رہے ہیں جو زمرہ جات کی بخوبی نگرانی کر سکتے ہیں اگر ان سب کو آپ تیار کر لیں اور وہ اپنی مرضی کے زمرہ جات بتا دیں تو میں فوری انشا اللہ موڈیٹرز بنا دوں گا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اوکے ۔ جزاک اللہ ۔ اور بھائی صرف موڈیریٹر نہیں بلکہ لاک بھی کر دیں تو بہتر ہو گا ۔ جیسے ایک فورم ہے "ہماری اردو پیاری اردو" کے نام سے انہوں کی کوئی بھی پوسٹ نہیں لگتی اس وقت تک جب تک کہ اس سیکشن کے منتظم کی اجازت نہ ہو جائے ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اور میرے ذہن میں بھی یہی نام ہیں ۔ میں انشااللہ ان سے رابطہ کر کے ۔ جلد ہی بتا دوں گا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ایک ترکیب: اگر یہ مسئلے حل نہیں ہو سکتا تو پھر جو جو ساتھی قادیانی ختم نبوت فورم کو جوائن کر رہے ہیں ان کا جب پتا چل جائے کہ وہ قادیانی ہیں تو ان کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ مثال کے طور پر ختم نبوت فورم پر لبید نام کا ایک قادیانی موجود ہے تو اس لبید کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیا جائے ۔ یعنی اس طرح سے لبید قادیانی اس سے یہ ہو گا کہ جو بھی کوئی شخص کسی بھی ممبر کی پوسٹ دیکھے گا تو اس کو معلوم ہو جائے گا کہ کون مسلمان ہے اور کون قادیانی ہے ۔ جزاک اللہُ خیرا
آپ کی ترکیب بہت عمدہ ہے اور دل کو بھاتی ہے مگر ہم سے جو کچھ ہو سکتا تھا کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے لیکن مسائل یہ ہیں کہ یہ فورم ایک ریڈیمیٹ سافٹوئر زین فورو پر چل رہا ہے جس کے اندر محدود سہولیات فراہم کی گئی ہیں اس کام کے لیے ہم نے زین فورو ٹیم سے روابط بھی قائم کئے ہیں تو جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو الگ سے ایک پلگ ان بنوانا پڑے گا جو کہ آپ فورم میں انسٹال کر کے اپنا مطلوبہ کام سرانجام دے پائیں گے اور جب ہم نے پلگ ان کی قیمت کے بارے دریافت کیا تو وہ ہماری پہنچ سے بہت بعید ہے فی الحال آپ اسی پر گزارہ کریں جونہی اللہ کی جانب سے کوئی راستہ ملتا ہے تو جلد اپنے مرضی کے پلگ انز بنوا کر انسٹال کر لیے جائیں گے انشا اللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ ۔ مگر بھائی اتنے تک جو میں نے ترکیب دی ہے کہ قادیانیوں کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیں تو اس کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ ۔ مگر بھائی اتنے تک جو میں نے ترکیب دی ہے کہ قادیانیوں کے نام کے آگے قادیانی لکھ دیں تو اس کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟؟
آٹو میٹک سسٹم ہو تو بہتر ہے ہم ایڈمنز اگر تدوین کر کے کسی کے نام کے آگے قادیانی لکھیں گے تو یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا کیوں کہ تدوین کے بعد جب رکن لاگ ان ہونے لگے گا تو اس کے علم میں تو نہیں ہو گا کہ میرے نام کے ساتھ قادیانی بڑھا دیا گیا ہے اس طور پر وہ لاگ ان ہو نہیں پائے گا اور ویسے بھی اگر اس قادیانی کو پتہ چل بھی جائے گے میرے نام کے ساتھ قادیانی لکھا گیا ہے یا آٹو میٹیک طریقہ سے قادیانی لکھا دکھائی دیتا ہے تو وہ رکن زیادہ دیر فورم پر ٹک نہیں پائے گا بھاگ جائے گا اس کے لیے پلگ ان تیار کروا کر انشا اللہ اس کے میں "احمدی"یا لفظ بڑھایا جائے گا کیوں کہ قادیانی لفظ "قادیانی، مرزائی"سے چڑتا ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مگر بھائی بزرگوں کا کہنا ہے کہ ان کو احمدی نہ کہیں ۔ کیونکہ احمدی ہم ہیں ۔ ہاں غلمندی یا غلام احمدی لفظ ٹھیک رہے گا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اور جو پکچر میں میں نے چیک مارکنگ کی نشاندہی کی ہے اس کو بھی پھر ٹھیک کروا لیجیئے گا۔ جزاک اللہ ۔ اور اللہ ربُ العزت سے دعاء ہے کہ وہ مالی اسباب میں بھی آپ کی مدد فرمائے آمین ثُم آمین
 
Top