• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل ایپلی کیشن

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
دوستو ختم نبوت کے جذبے سے سرشار مجاہدین ختم نبوت نے بغیر کسی لالچ یا پیسے کے اینڈرائیڈ موبائل کی ایک ختم نبوت کی ایپلی کیشن تیار کی ہے ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ختم نبوت ایپلی کیشن کو ضرور ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اس میں آپ کو ختم نبوت کے متعلق مواد صرف اردو میں ہی نہیں بلکہ انگلش میں بھی ملے گا ۔ اس میں نمایاں چار ٹاپکس ہیں۔


  1. ختم نبوت
  2. قادیانیت
  3. ظہور امام مہدی علیہ الرضوان
  4. حیات و نزول عیسی علیہ السلام
اس موبائل ایپلی کیشن کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

امید کرتا ہوں آپ کو میرا یہ تھریڈ پسند آئے گا۔

ایپلی کیشن کی چند نمایاں تصاویر ملاحظہ فرمائیں

2ykz94w.png


29etcft.png


2500bus.png


1zy9d1j.png


2w50ykl.png


2n8xzc0.png


2qsnmdt.png


vgu91y.png
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
عالیہ مغل انشااللہ جلد بنا دیں گے ۔ دعاؤں کی درخواست ہے
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
بہن عالیہ مغل صاحبہ نے موبائیل اپلیکیشن برائے ختم نبوت فورم کا پوچھا ہے ، اطلاعا عرض ہے کہ فورم کی اپلیکشن بن چکی ہے ، اس کا لنک یہ ہے ،
گوگل پلے سٹور پر موجود ہے ،
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aalasolutions.khatmenbuwat

7VE_V_xPnjKvHlG8tO-24kBjcLAhtICO86f55XaOQfoEM3TQrLDzMKPHAO7pq67DLA=w300-rw
2L6C8Va4QMcNh9h-rP3VZBdI46mwimwhMTOD7jBF8UDWTvhR1tOpMKiEiVlkH658PFs=h900-rw

یہ چھوٹی سی اپلیکیشن آپ کے انڈرائیڈ موبائل پر کام کرے گی ،
ختم نبوت فورم کی طرف سے ایک اعلی درجے کی اپلیکیشن بنائی گئی ہے ،
گوگل پلے سٹور پر آپ اس نام سے تلاش کر سکتے ہیں ،
Khatmenbuwat
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آج ہی میری سسٹر نے ایک ختم نبوت کے حوالے سے ایپلی کیشن بنائی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں

اس کو اس ربط سے ڈائیریکٹ ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اور اگر آپ ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے کمپیوٹر پر دیکھنا چاہتے ہیں تو اس ربط سے دیکھ بھی سکتے ہیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

محمد مدثر علی

رکن ختم نبوت فورم
جی جزاک الللہ

لیکن میرا خیال ہے کہ نئی ایپ بنانے کے ضرورت نہیں ہے شاید۔
بس اسی ایپ کو آئی فون کے ایپ سٹور پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جی جزاک الللہ

لیکن میرا خیال ہے کہ نئی ایپ بنانے کے ضرورت نہیں ہے شاید۔
بس اسی ایپ کو آئی فون کے ایپ سٹور پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔
اس کا تو مجھے علم نہیں کہ آئی فون پر یہ اپ لوڈ ہو گی کہ نہیں میں تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ اگر نہیں ہوتی تو پھر آئی فون کے لیے الگ بنانے کا سوچتے ہیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس کا تو مجھے علم نہیں کہ آئی فون پر یہ انسٹال ہو گی کہ نہیں میں تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ اگر نہیں ہوتی تو پھر آئی فون کے لیے الگ بنانے کا سوچتے ہیں
 
Top