• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل میسجز (2)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 12

سوال:
اسودعنسی کو کس صحابی نے قتل کیا؟ اس پر آپ ص نے اُس صحابی کو کیا دعا دی؟ اور اس کی خبر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کس نے دی؟
جواب:
اسودعنسی کو حضرت فیروز دیلمی نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم پر قتل کیا۔ پھر آپ ص کو جبرائیل علیہ السلام نے اس کی خبر دی۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اُن کے لیے دعا فرمائی کہ
"فاز فیروز"
یعنی فیروز کامیاب ہو گیا۔


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 13

سوال:
مسیلمہ کذاب نے کب اور کہاں نبوت کا دعوی کیا؟
جواب:
دس ہجری میں یمامہ کے علاقے میں
سوال:
مسیلمہ کذاب کے خلاف پہلا لشکر کس نے بھیجا؟
جواب:
مسیلمہ کذاب کے خلاف خود سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے لشکر بھیجا ۔ لیکن وہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کی خبر سن کر واپس آ گیا تھا۔


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 14
سوال:
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نے خلافت کے بعد سب سے پہلا کام کیا کیا؟
جواب:
آپ رضی اللہ عنہ نے نے سب سے پہلے مسیلمہ کذاب کے خلاف لشکر کشی کا حکم دیا اور ایک لشکر اس کے مقابلے میں بھیجا۔
سوال:
مسیلمہ کذاب کے خلاف لشکر کشی پر کیا کسی صحابی نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کوئی اعترض کیا؟
جواب:
نہیں۔ مسیلمہ کذاب کے خلاف حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے بھی کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 15
سوال:
صحابہ کرام کاسب سے پہلے کس بات پراجماع ہواتھا؟
جواب:
صحابہ کرام کا سب سے پہلااجماع مدعی نبوت کے واجب القتل پر ہواتھا ۔(مسیلمہ کذاب کے خلاف)۔
سوال:
مسیلمہ کذاب کوماننے والے کتنے تھے؟ اور ان میں جنگجوکتنےلوگ تھے؟
جواب:
مسیلمہ کذاب کو ماننے والوں کی تعداد تقریبا ساٹھ ہزار تھی جس میں سے چالیس ہزار لوگ جنگجوتھے۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 16
سوال:
مسیلمہ کذاب کے خلاف ہونے والی جنگ کا نام اور اس میں واصل جہنم ہونے والے کفار کی تعداد کتنی تھی؟
جواب:
مسیلمہ کذاب کے خلاف ہونے والی جنگ کو "جنگ یمامہ" کہتے ہیں۔ جس میں ستائیس ہزار27000 کفار واصل جہنم ہوئے۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 17
سوال:
مسیلمہ کذاب کو کس صحابی نے قتل کیا؟ اور قتل کرنے کے بعد انہوں نے کیا کہا؟
جواب:
مسیلمہ کذاب کو حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ نے قتل کیا۔
قتل کرنے کے بعد حضرت وحشی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
مجھ سے اللہ تعالی نے ایسا کام لے لیا جس کی وجہ سے میں امید کرتا ہوں کہ اب رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم مجھ سے خوش ہو جائیں گے۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 18
سوال:
مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ (جنگ یمامہ) میں کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے تھے؟ اور ان میں حفاظ کتنے تھے؟
جواب:
مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ میں کل بارہ سو صحابہ شہید ہوئے تھے جن میں سے سات سو حفاظ بھی شامل ہیں۔
نوٹ:
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دور میں کل 259 مسلمان شہید ہوئے تھے اور یہ پہلا محاذ تھا جس میں اتنی زیادہ شہادتیں ہوئیں۔ اور یہ محاذ تحفظ ختم نبوت کا محاز تھا۔


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 19
سوال:
جس شخص کو عقیدہ ختم نبوت کا علم نہیں اس کاکیاحکم ہے؟
جواب:
جس شخس کو ختم نبوت کا علم نہیں وہ مسلمان نہیں ہے جنانچہ "الاشباہ والنظائر" میں ہے۔
اذالم یعرف ان محمدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم فھوا اخر الانبیاء وھوکافرلانہ من ضروریات الدین

ترجمعہ:
جو شخص یہ نہیں جانتا کہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی ہیں وہ کافر ہے کیونکہ یہ ضروریات دین میں سے ہے۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 20

سوال:
مدعی نبوت سے دلیل طلب کرنے کے متعلق امام ابوحنیفہ کاکیافتوی ہے؟
جواب:
جومدعی نبوت سےدلیل مانگےوہ بھی کافرہے
سوال:
من طلب منہ علامۃ فقد کفر
ترجمعہ: "مدعی نبوت سے معجزہ طلب کرنے والا کافر ہے" یہ کس بزرگ کا قول ہے؟

جواب:
امام عبدالرشیدبخاری رحمۃ اللہ علیہ



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
Top