• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل میسجز (4)

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 31

سوال:1

مرزاقادیانی کونبوت ملنےکےبارےمیں مرزاقادیانی کےبیٹےنےکیا لکھا ہے؟

جواب:

مرزا قادیانی کےبیٹےنےلکھاہےکہ مسیح موعود(مرزا قادیانی)کوتب نبوت ملی جب اس نےنبوت محمدیہ کےتمام کمالات کو حاصل کرلیااوراس قابل ہوگیاکہ ظلی نبی کہلائےپس ظلی نبوت نےمرزا قادیانی کو پیچھےنہیں ہٹایابلکہ آگےبڑھایا اور اسقدر آگےبڑھایاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو بہ پہلو کھڑا کر دیا-

(کلمۃ الفصل صفحہ 112)
موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 32
سوال:2
مرزائیوں کےعقیدےکےمطابق کون کون سی آیتیں مرزےپرنازل ہوئیں؟

جواب:

1-
وماارسلنک الارحمۃ للعالمین
2-
قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ
حوالہ:
(تذکرہ ص547 طبع چہارم)

3-

ورفعنالک ذکرک
4-
وداعیاالی اللہ باذنہ سراجامنیرا
حوالہ:
(تذکرہ ص538 طبع چہارم)
موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر9900 پر سینڈ کریں-
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 33


سوال:3

مرزا قادیانی نے اپنی کون کون سی کتاب میں خود محمدُالرسول اللہ ہونے کا دعوی کیا ہے؟

جواب:

دعوی تو بہت سی کتابوں میں کیا ہے چند کے حوالہ جات مندرجہ ذیل ہیں

1-

ایک غلطی کا ازالہ ص4خزائن جلد18صفحہ207
2-
ایک غلطی کا ازالہ ص8خزائن جلد18صفحہ212
3/4-
کلمۃ الفصل ص 107 اور 158 از مرزا بشیر احمد ایم اے

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر سینڈ کریں-
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 34

سوال:
مرزائی مرزاقادیانی کو اور اسکےماننےوالوں کوکیاخصوصیات اور کون کون سے القابات دیتےہیں؟
جواب:
مرزا،مرزاقادیانی اوراسکےماننےوالوں کو وہ تمام خصوصیات اورالقابات دیتےہیں جوخصوصیات اور القابات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے اہل تعلق کو ملے ہیں۔


موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر سینڈ کریں-
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 35
سوال:
مرزائی مرزا قادیانی کی بیویوں کو، مرزا کو دیکھ کر اس پر ایمان لانے والوں کو، بیٹیوں کو، خاندان کو، باتوں کو، کاموں کو، نام نہادالہامات کو، لڑکے محمود کو کیا کہتے ہیں؟

جواب:

"بیویوں کو ام "المومنین
"مرزا کو دیکھ کر اس پر ایمان لانے والوں کو "صحابہ
"بیٹیوں کو "سیدۃ النساء
"خاندان کو "اہل بیت
"باتوں کو "احادیث
"کاموں کو "سنت
"نام نہادالہامات کو "وحی الہی
"لڑکے محمود کو "قمرالانبیاء


کہتے ہیں-

موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پرسینڈ کریں-
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 36
سوال:
مرزا قادیانی نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا بکواس کی ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی نے اپنی کتابوں میں بہت سی جگہ پر حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ذات پر کیچڑ اچھالا ہے اورجابجااپنےمرتبےکوحضرت حسین رضی اللہ عنہ سے بڑھانے کی کوشش کی ہے۔

ایک جگہ لکھتا ہے کہ:

میری سیر ہر وقت کربلا میں ہے اورسوحسین ہروقت میرے گریبان میں ہوتے ہیں

(خزائن جلد18 صفحہ 4

موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پرسینڈ کریں-
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 37
سوال:
مرزائی مرزاقادیانی پرکسطرح درودبھیجتےہیں؟
جواب:
1-

صلی اللہ علیک وعلی محمد
(تذکرہ صفحہ 661 طبع چہارم)
2-
اے محمدی سلسلہ کے برگزیدہ مسیح تجھ پر خدا کا لاکھ دروداورلاکھ لاکھ سلام ہو-
(سیرت المہدی جلد3صفحہ208)


موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پرسینڈ کریں-
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 38

سوال:
مرزائیوں کے نزدیک کیا نبی ص سے بڑا درجہ کوئی پاسکتا ہے؟
جواب:
جی ہاں! مرزے کا بیٹا بشیر لکھتا ہےکہ
یہ بات صحیح ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتا ہے حتی کہ محمد رسول اللہ سے بھی بڑھ سکتا ہے۔
(اخبارالفضل17جولائی1922)


موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پرسینڈ کریں-
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 39

سوال:
مرزاقادیانی کے ایک مریدقاضی اکمل نے مرزاقادیانی کی تعریف میں ایک نظم لکھی جس میں مرزا کو محمدُالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کامل کہاگیاہےوہ اشعارکون سے ہیں؟
جواب:
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے بڑھ کر ہے اپنی شان میں
محمددیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے وہ قادیان میں

حوالہ:
(قادیانی اخبار)
روزنامہ بدر 25 اکتوبر 1906


موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پرسینڈ کریں-
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 40
سوال:
اسلام ہمیں سابقہ انبیاء کے بارے میں کیا تعلیم دیتا ہے؟
جواب:
اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے والے تمام انبیاءپرایمان لانا اور ان کی تعظیم کرنا ہم پر لازم ہے۔
سوال:
کسی نبی کی تحقیر کرنے کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے؟
جواب:
جوشخص کسی نبی کو گالی دےیااسکی تحقیر کرےاسلام ایسے شخص کو کافر کہتا ہے۔

موبائل پر بالکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر9900 پر سینڈ کریں-
 
Top