• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل میسجز (5)

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 41
سوال:
مرزا قادیانی نے کس کس نبی کی توہین کی ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی نے تمام انبیاء علیہ السلام کی توہین کی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بعض انبیاء کی کم اور بعض انبیاء کے بے تحاشہ توہین و تحقیر کی ہے۔
سوال:
مرزااپنی آمد کا ذکرکرتےہوئےانبیاءکی کسطرح توہین کرتا ہے؟
جواب:

مرزا لکھتا ہے کہ
میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہو گیا۔ ہررسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے۔

(نزول مسیح ص100، خزائن ج18 ص478)
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 42
سوال:
مرزا قادیانی نے انبیاء کرام علیہ السلام کے بارے میں کی جانے والی توہین میں سے دو جملے بتائیں
جواب:

1-
مرزا قادیانی نے کہا کہ میں تمام انبیاء کا مظہر ہوں میرے آنے سے گویا سارے انبیاء دنیامیں دوبارہ آ گئےہیں۔

(خزائن جلد 22 ص 76)
2-
اگر میری پیش گوئیوں کو انبیاء پر تقسیم کیا جائے تو ہزار نبیوں کی نبوت اس سے ثابت ہو جائے

(خزائن ج 23 ص 332)
 
مدیر کی آخری تدوین :

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 43
سوال:
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے بارے میں اسلامی عقیدہ کیا ہے؟
جواب:

آپ علیہ السلام کی ولادت اللہ کی قدرت سے بغیر باپ کے ہوئی ہے۔
سوال:
مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی بن باپ کے ولادت کو کس مخلوق سے تشبیہ دی ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی نے ولادت عیسی علیہ السلام کو برسات کے موسم میں خود بخود پیدا ہونے والے کیڑے مکوڑے سے مشابہت دی ہے
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 44
سوال:
مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کا ذکرکس اندازمیں کیا؟
جواب:
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کا ذکر اس نے انتہائی شرمناک انداز میں کیا ہے
1
وہ (حضرت عیسی علیہ السلام) ایک عورت کے پیٹ میں نو مہینہ تک بچہ بن رہا ہےاور خون حیض کھاتا رہااورانسانوں کی طرح ایک گندہ راہ سے پیدا ہوا۔
مرزائیوں کی کتاب
روحانی خزائن جل د 10 سفحہ 265
2:
عیسی ابن مریم مریم کے خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا۔
حوالہ:

(روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 50)
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 45
سوال
مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی اخلاقی حالت کیا بیان کی؟
جواب:
مرزانے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ:

عیسی علیہ السلام انتہائی بدزبان اورگالیاں دیتےتھےاورآپکو جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔آپ شراب بھی پیتے تھے،حضرت عیسی علیہ السلام کا چال چلن بھی نیک نہ تھا،آپکاکنجریوں سے میلان بھی تھا۔
(نعوذباللہ)

حوالہ:
روحانی خزائن جلد11 صفحہ 289
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 46

سوال:

مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کے نسب کے متعلق کیا ہذیان بکا ہے؟
جواب:
آپ کا خاندان بھی نہایت مطہر اور پاک ہے، تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زنا کاراورکسبی عورتیں تھیں جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پزیر ہوا۔
(معاذاللہ)

حوالہ قادیانی کی کتاب سے
(روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 291)
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج 47
سوال:
مرزاقادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام پر الزامات کیوں لگائے؟
جواب:
مرزا کا دعوی مسیح موعود ہونے کا تھا

اس لیے جو برائیاں اس کے اپنے اندر تھیں وہی حضرت عیسی علیہ السلام میں ثابت کرنے کے لیے یہ الزامات لگائے
تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ پہلا مسیح تو نیک چلن،عابد اور زاہد تھا

لیکن یہ قادیان کا جھوٹا مسیح تو ان صفات سے خالی ہے
اس لیے اس نے عیسی علیہ السلام پر جھوٹے الزامات لگائے۔
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج48
سوال:
مرزائی مرزا قادیانی کی ان شرمناک اور کفریہ عبارات کا کیا جواب دیتے ہیں؟
جواب:
مرزائی کہتے ہیں کہ یہ ساری باتیں عیسائیوں،یہودیوں کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں ۔ مرزا قادیانی نے تو صرف نقل کی ہیں۔
جبکہ یہ بات درست نہیں ہے۔ ان میں سے اکثر باتیں یہودیوں اور عیسائیوں کی کتابوں میں نہیں ہیں۔بلکہ مرزا نے خود اپنا غصہ نکالا ہے ـ
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج49
سوال
اللہ تعالی کی ذات کے بارے میں اسلامی عقیدہ کیا ہے؟
جواب:
اللہ پاک واحدویکتاہے۔
اللہ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک کرنا کفر ہے۔
اللہ کی دو صفات ہیں
مختارکل اور عالم الغیب

سوال:
مرزا نے اپنی خدائی کا دعوی کن الفاظ میں کیا؟
جواب:
مرزا لکھتا ہےکہ

میں نے اپنے کشف میں دیکھا کہمیں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں
(روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 103 )
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میسج50
سوال:
مرزا قادیانی نے خداتعالی کے ساتھ اپنا کون سا تعلق بیان کیا ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی نے اپنا نہانی تعلق بیان کیا ہے۔
خزائن جلد21 صفحہ81
سوال:
مرزائیوں کا احادیث رسول کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟
جواب:
مرزا لکھتا ہے

جوشخص قرآن پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیے کہ ابوہریرہ (رض) کے اقوال (احادیث رسول) کو ایک ردی متاع کی طرح پھینک دے ـ
روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 4
 
Top