خدائی دعویٰ کرنے والے کے بارے قرآنی فیصلہ
وَمَن يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي إِلَـٰهٌ مِّن دُونِهِ فَذَٰلِكَ نَجْزِيهِ جَهَنَّمَ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ ﴿٢٩﴾
اور ان میں جو کوئی کہے کہ میں اللہ کے سوا معبود ہوں تو اسے ہم جہنم کی جزا دیں گے، ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں ستمگاروں کو
قرآن کے اس فیصلہ کی روشنی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی نے جا بجا اپنے آپ کو خدا کہا ہے اور اس چیز پر اصرار کیا ہے کہ مجھے خدا کہا جائے کیوں کہ خوابوں کو اس طرح نشر کرنا جن سے خدائی معنیٰ جھلکتے ہوں کیا ظاہر کرتا ہے ؟؟ یقینی سی بات ہے کہ مرزا کو خدا بننے کا شوق تھا آپ تمام تفصیلات اس جگہ دیکھ سکتے ہیں