اللہ تعالی کی یاد نطفہ کے مشابہ ہے
خدا تعالی کو کسی بھی طریقے سے یاد کیا جاسکتا ہے ۔ خدا تعالی نے کسی کو پابند نہیں کیا کہ وہ کس وجہ سے اس کو پکارے ۔۔۔ مگر مرزا غلام احمد قادیانی صرف دنیاوی اغراض سے خدا تعالی کو یاد کرنے والے کی سوچ کے متعلق مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:
"جو محض دنیویہ کی بنا پر خداتعالی کو یاد کرتے ہیں اس نطفہ سے مشابہت رکھتا ہے جو حرامکارعورتوں کے اندام نہانی میں جاکر باعثِ لذت ہوتا ہے۔"
حوالہ: (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ193)
